شاہ رخ کی درخواست پر رتیش نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ بدل دی

شاہ رخ کی درخواست پر رتیش نے  اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ بدل دی

بالی ووڈکے معروف اداکار رتیش دیش موک نے شاہ رخ خان کی درخواست پر اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (آئی این پی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رتیش کی نئی فلم مولی اور شاہ رخ کی فلم زیرو 21 دسمبر کو ریلیز ہورہی تھیں جس کے بعد شاہ رخ نے درخواست کی کہ وہ تاریخ آگے بڑھا دیں ۔ بعد ازاں شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر انکا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں