سشمیتا سین ، روہمن شاول کیساتھ اگلے سال شادی کرینگی

 سشمیتا سین ، روہمن شاول کیساتھ اگلے سال شادی کرینگی

بالی ووڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم سشمیتا سین 27سالہ ماڈل روہمن شاول کیساتھ اگلے سال شادی کریں گی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے پیار کا اعلان کر دیا ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم سشمیتا سین 27سالہ ماڈل روہمن شاول کیساتھ اگلے سال شادی کریں گی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے پیار کا اعلان کر دیا ہے ،سشمیتاسین کی دو ماہ قبل ماڈل روہمن شاول سے فیشن گالا میں ملاقات ہوئی اور اب انہوں نے روہمن شاول کیساتھ بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اپنے رشتے کا اعلان کیا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں اگلے سال شادی کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں