پریانکا،نک کی شادی میں بھی سمارٹ فون لے جانے پر پابندی
اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جو 3دسمبر تک جاری رہیں گی
ممبئی( آن لائن ) ، بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شادی کیلئے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی روش کو اپناتے ہوئے انہوں نے بھی سمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔