خواتین اداکاراؤں نے می ٹو کے ذریعے طاقتور کو ڈرا دیا ہے ، اہانا کمرا

  خواتین اداکاراؤں نے می ٹو کے  ذریعے طاقتور کو ڈرا دیا ہے ، اہانا کمرا

) بالی ووڈ اداکارہ اہانا کمرا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی خواتین اداکاراؤں نے طاقتور شخصیات کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے

ممبئی (آن لائن اور ریپ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کو سامنے لا کر انہیں ڈرا دیا۔ اپنی آنے والی ویب سیریز رنگ باز کی تشہیر کے دوران اہانا کمرا نے می ٹی مہم کو خواتین اور بالی ووڈ کے لیے بہتر قرار دیا اور کہا کہ اداکاراؤں کے بولنے سے تبدیلی آئی اور اب مرد حضرات کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ انہوں نے کسی کی زندگی خراب کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں