مادھوری 17سال بعد انیل کپور کے ساتھ نظر آئیں گی

مادھوری 17سال بعد انیل کپور  کے ساتھ نظر آئیں گی

انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ سترہ سال بعد پھر سے سلور سکرین پر ساتھ نظر آئیں گے ۔

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ‘دھمال ’کی تیسری کڑی ‘ٹوٹل دھمال ’کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔مادھوری 17 سال بعد انیل کپور کے ساتھ نظر آئیں گی۔ واضح رہے کہ ہنسی اور قہقہوں سے بھرپور فلم 'ٹوٹل دھمال رواں سال22فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں