سنی لیون پنجابی فلم میں اداکاری کی خواہشمند

سنی لیون پنجابی فلم میں اداکاری کی خواہشمند

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نکلیں۔

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا کو اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا چونکہ انکا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے لہٰذا انکی خواہش ہے کہ وہ پنجابی فلم میں اداکاری ۔ واضح رہے کہ سنی لیون کا اصل نام کرنجیت کور ہے اور ان کے والد سکھ تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں