فلم ‘‘ گلی بوائے ’’کی14 فروری کو ریلیز

فلم ‘‘ گلی بوائے ’’کی14 فروری کو ریلیز

بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ کا ویلنٹائن دے پر مداحوں کیلئے خاص تحفہ ، نئی فلم ‘‘ گلی بوائے ’’14 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی

کراچی (سٹاف رپورٹر)بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ کا ویلنٹائن دے پر مداحوں کیلئے خاص تحفہ ، نئی فلم ‘‘ گلی بوائے ’’14 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ زویا اختر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں رنویر سنگھ نے ممبئی کے انڈر گراؤنڈ ریپر سنگر مراد شیخ کا کردار ادا کیا ہے جبکہ انکے مد مقابل مقبول فنکارہ عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوئی ہیں ۔دونوں فنکاروں کی ایک ساتھ پہلی فلم مداحوں کیلئے ویلنٹائن ڈے کے موقع پرسپیشل گفٹ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں