برطانوی رئیلٹی شو کے سٹار مائیک ٹھیل سِٹس گھرکے پاس مردہ پائے گئے

برطانوی رئیلٹی شو کے سٹار مائیک ٹھیل  سِٹس گھرکے پاس مردہ پائے گئے

برطانوی رئیلٹی شو لو آئی لینڈ کے سٹار مائیک ٹھیل سٹس ایسیکس میں اپنے گھر کے پاس مردہ حالت میں پائے گئے

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی رئیلٹی شو لو آئی لینڈ کے سٹار مائیک ٹھیل سٹس ایسیکس میں اپنے گھر کے پاس مردہ حالت میں پائے گئے تاہم مائیک کی موت کی وجہ کا تعین ابھی تک نہیں کیا جاسکا ہے ۔ ایڈمنٹن میں پیدا ہونے والے مائیک ایک سیمی پرو فٹبالر بھی تھے ، وہ سینٹ البنس اور چیلمس فوڈ سمیت کئی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔مائیک کی موت کی خبر نشر ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر ساتھی فنکاروں کی تعزیت کا تانتا بند گیا۔مائیک کی موت رئیلٹی شو کیلئے دوسرا دھچکا ہے ، اس سے قبل سوفی گارڈن گزشتہ برس چل بسیں تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں