ایوا مینڈس کی شوہر ریان کیساتھ دوبارہ کام کرنیکی خواہش

ایوا مینڈس کی شوہر ریان کیساتھ  دوبارہ کام کرنیکی خواہش

ہالی ووڈ اداکارہ ایوا مینڈس نے اپنے شوہر و اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

لاس اینجلس (اے پی پی)ہالی ووڈ اداکارہ ایوا مینڈس نے اپنے شوہر و اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوا مینڈس نے اپنی بیٹیوں کی پرورش اور دیکھ بھال کیلئے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کی اور اب انہوں نے اپنے شوہر ریان گوسلنگ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ واضح رہے کہ دونوں 2012 میں بننے والی فلم‘‘ دی پلیس بیانڈ دی پئنس’’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں