ریما تیزاب حملوں میں جلی ہوئی عورتوں کی مہم کی سفیر بن گئیں

  ریما تیزاب حملوں میں جلی ہوئی  عورتوں کی مہم کی سفیر بن گئیں

اداکارہ ، فلم پروڈیوسرو ہدایتکارہ ریما خان تیزاب کے حملوں میں جلی ہوئی عورتوں کیلئے چلائی جانے والی مہم کی سفیر بن گئیں ،

لاہور(کلچرل رپورٹر)وہ معروف بیوٹیشن مسرت مصباح کی کوششوں میں ان کاساتھ دیں گی اور اس گھناؤنے جرم کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے علاوہ اس کی روک تھام کیلئے جامع قانون سازی کیلئے اپنی تما م تر صلاحیتوں کااستعمال کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں