اداکار احسن خان بچوں پر جنسی تشدد کیخلاف مہم چلائیں گے

اداکار احسن خان بچوں پر جنسی  تشدد کیخلاف مہم چلائیں گے

ناموراداکارو میزبان احسن خان بچوں پر جنسی تشدد کیخلاف مہم چلائیں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور( این این آئی)ناموراداکارو میزبان احسن خان بچوں پر جنسی تشدد کیخلاف مہم چلائیں گے ۔ معروف فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کی جانب سے بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے مہم چلانے کا اعلان کیا گیا جس کیلئے احسن خان کو بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ احسن خان کاکہناہے کہ گھناؤنے جرم کا جڑسے خاتمہ ہونا چاہیے اور اس کیلئے ہرفردکوکرداراداکرناہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں