عثمان کو دوسری ملاقات میں ہی پروپوز کردیاتھا،ثمینہ پیرزادہ کا اعتراف

 عثمان کو دوسری ملاقات میں ہی پروپوز کردیاتھا،ثمینہ پیرزادہ کا اعتراف

سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ انہوں نے دوسری ملاقات میں ہی عثمان پیرزادہ کو شادی کی پیشکش کردی تھی۔

لاہور (آئی این پی)ثمینہ پیرزادہ نے اپنے ویب پروگرام میں عثمان پیرزادہ کو شرکت کی دعوت دی، دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے سے وہ باتیں کیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں کی تھیں۔ عثمان پیرزادہ نے بتایاکہ انہیں ثمینہ کاپراعتماد ہوناپسندہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں