کامیڈین امان اللہ کی حالت بہتر آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل

کامیڈین امان اللہ کی حالت بہتر آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل

تھیٹر کے نامور اداکار امان اللہ کو آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تاہم ان کو مزید ایک ماہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی زیر نگرانی رہنا پڑے گا۔

لاہور(اے پی پی ) امان اللہ گردوں اور پھیپھڑوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں اورگزشتہ دوماہ سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،اب ان کی حالت کچھ بہترہے ۔اہلخانہ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں