نوازشریف کو امریکا لے جانا پڑ سکتا ہے :ذرائع

نوازشریف کو امریکا لے  جانا پڑ سکتا ہے :ذرائع

شریف خاندان کے ذرائع نے بتایا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہورہی، ان کو مکمل علاج کے لئے امریکا لے جانا پڑسکتا ہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے ذرائع نے بتایا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہورہی، ان کو مکمل علاج کے لئے امریکا لے جانا پڑسکتا ہے ، دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان کی رکاوٹ دور کرنے کی ٹیکنالوجی برطانیہ میں دستیاب نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں