سینیٹر آغا شاہزیب درانی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ کے چیئرمین منتخب

سینیٹر آغا شاہزیب درانی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (وقائع نگار)مسلم لیگ ن کے سینیٹر آغا شاہزیب درانی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

 اس سے پہلے عرفان صدیقی مرحوم اس کمیٹی کے چیئرمین تھے ، آغا شاہزیب درانی قبل ازیں سینیٹ کی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل، پلاننگ اور ڈ ویلپمنٹ کمیٹی کے بھی چیئرمین رہ چکے ہیں۔ان کا تعلق بلوچستان کے علاقے خضدار سے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں