وزیراعظم 18 جنوری سے سوئٹزرلینڈ کا 4 روزہ سرکاری دورہ کرینگے

وزیراعظم 18 جنوری سے سوئٹزرلینڈ  کا 4 روزہ سرکاری دورہ کرینگے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری سے سوئٹزرلینڈ کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم جنیوا میں ہونیوالے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم جنیوا میں ہونیوالے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔ دورے کا مقصد بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینا اوراقتصادی تعاون کے مواقع تلاش کرنا بتایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے میں اعلیٰ سطح کے اجلاسوں اوردوطرفہ ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں