یورپی یونین کی نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

یورپی یونین کی نمائندہ برائے امور  خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(این این آئی)یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق کایہ کالس (آج)31مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلی نمائندہ کی پاکستان کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں،یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں