نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

 نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن  طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے لئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارتِ خارجہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروٹوکول)خوشان سعید نے نامزد سعودی سفیر کا استقبال کیا، اس موقع پر سعودی ناظم الامور نائف بن حمود بن ملافخ بھی موجود تھے ۔سعودی سفارت خانے کا دیگر عملہ بھی سعودی سفیر کے استقبال کے لئے موجود تھا۔ ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پیر سے اپنے دفتر کا چارج سنبھالیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...