منشیات، انسانی اسمگلنگ، اسلحہ اور سائبر فراڈ سرحد پار جرائم ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سرحد پار جرائم کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام ، منشیات، انسانی اسمگلنگ، اسلحہ اور سائبر فراڈ سرحد پار جرائم ہیں، سید مراد علی شاہ نے کہا کہ۔۔۔
ترقی پذیر ممالک میں جرائم غربت، بدعنوانی، عدم استحکام بڑھاتے ہیں، اثاثوں کی بازیابی، مالیاتی تحقیقات جرائم نیٹ ورکس مؤثر طور پر توڑتی ہیں، پاکستان میں جرائم کی روک تھام قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے ، سندھ حکومت نے منظم جرائم، منشیات فروشوں پر کارروائی کی ہدایت کی، سیف سٹی اور اسمارٹ سرویلنس نظام جرائم کی نگرانی میں مددگار ہیں، انسانی اسمگلنگ، سائبر فراڈ، منی لانڈرنگ روکنے کو عالمی تعاون ناگزیر ہے ، عوام جعلی سرمایہ کاری اور آن لائن دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments