شدید گرمی سے چین میں شیشے کی کھڑکیاں ٹوٹنے لگیں

  شدید گرمی سے چین میں شیشے کی کھڑکیاں ٹوٹنے لگیں

آج کل دنیا بھر میں موسم نے ایسی کروٹ لی کہ کہیں سیلاب آرہے ہیں تو کہیں شدید بارشیں ہورہی ہیں تاہم کہیں گرمی کی شدت اتنی ہے کہ شیشے کی کھڑکیاں ٹوٹ رہی ہیں جی ہاں

لاہور(نیٹ نیوز) ،چین میں گرمی کی شدت سے ایک سکیورٹی دفتر کی شیشے کی کھڑکی اچانک ٹوٹ گئی جس سے سکیورٹی آفیسرز حیران رہ گئے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹوٹنے والی کھڑکی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کرچکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں