جیٹ انجن سے مزین کارٹس کی ریس
برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں برٹش موٹر سپورٹس کا انعقاد کیا گیا جس میں جیٹ انجن سے مزین دلچسپ کارٹس نے ریس لگائی....
لاہور(نیٹ نیوز) اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کی۔کہیں شاپنگ ٹرالی جیٹ انجن نصب کر کے بنائی گئی تھی جو 91.55میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی تھی تو کہیں ٹوائلٹ کی شکل کی ایک اور ٹرالی موجود تھی جو 70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتی تھی جبکہ یہ ریس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔