بوسٹن :ریوبک کیوب چیمپئن شپ

بوسٹن :ریوبک کیوب چیمپئن شپ

امریکی شہر بوسٹن میں ریوبک کیوب چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریڈ بل کے تحت ہونیوالی سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ماہرکھلاڑیوں نے حصہ لیا

لاہور(نیٹ نیوز)امریکی شہر بوسٹن میں ریوبک کیوب چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریڈ بل کے تحت ہونیوالی سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ماہرکھلاڑیوں نے حصہ لیا جو تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کر نے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے نظر آئے ۔اس دلچسپ چیمپئن شپ میں شرکا کے درمیان 10سے زائدمقابلے ہوئے ۔دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں کے درمیان آخری مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں سب سے تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کرنیوالو ں نے میدان مارلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں