پھل بن گیا آرٹ کا شاہکار

 پھل بن گیا آرٹ کا شاہکار

یوں توآرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں.

لاہور(نیٹ نیوز) کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی مہارت کی داد دینا پڑے گی جس نے سیب کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر ڈالا ۔چینی فنکار نے سیب کو کچھ اس انداز میں تراشا کہ اس پرچین کی مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں