برطانیہ : ایک منٹ میں32بار انگلیاں چٹخانے کا عالمی ریکارڈ قائم

 برطانیہ : ایک منٹ میں32بار انگلیاں چٹخانے کا عالمی ریکارڈ قائم

برطانیہ میں نوجوان نے ایک منٹ میں32بارانگلیاں چٹخاتے ہوئے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔اکثر نوجوان اور بچے اپنی انگلیاں چٹخانے...

لندن (نیٹ نیوز) کی آوازوں سے دوستوں پراپنے ٹیلنٹ کی دھاک بٹھانے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم یہ نوجوان تو سب سے نرالا ہے جس نے ایک منٹ میں درجنوں بار انگلیاں چٹخائیں اور عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ Kalai Selvenنامی اس نوجوان نے صرف ساٹھ سیکنڈ میں انسانی جوڑ چٹخائے اور کل بتیس باربغیر رُکے جوڑ چٹخانے کی آواز نکالتے ہوئے یہ عالمی ریکارڈ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں