کمپیوٹر ہفتے میں1بارضرور شٹ ڈاؤن کریں

کمپیوٹر ہفتے میں1بارضرور شٹ ڈاؤن کریں

ہفتے میں ایک دفعہ کمپیوٹر کومکمل شٹ ڈاؤن کرکے سٹارٹ کرنے پر کمپیوٹر کے چھوٹے مسائل اور پیچیدگیاں فکس ہو جاتی ہیں

لاہور(نیٹ نیوز) اس لئے ہفتے میں ایک بار کمپیوٹر کو مکمل شٹ ڈاؤن ضرور کریں ۔لوگ سمجھتے ہیں کہ کمپیوٹر کے شٹ ڈاؤن کرنے اور سلیپ موڈ کے درمیان پاور کا زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے ، اگر بجلی کے بل میں کمی چاہئے تو پھر استعمال نہ ہونے کی صورت میں لیپ ٹاپ کے چارجر کو ساکٹ سے نکال لیں۔ کمپیوٹر کا استعمال جتنا زیادہ ہوگا اتنابیک گراؤنڈ میں کیشے زیادہ جمع ہو گااورکمپیوٹر کی کارکردگی سست ہوگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں