امریکی خاتون نے سینکڑوں شاپنگ بیگ سے انوکھا لباس تیارکرلیا

امریکی خاتون نے سینکڑوں شاپنگ  بیگ سے انوکھا لباس تیارکرلیا

امریکی خاتون نے پلاسٹک کی سینکڑوں شاپنگ بیگز سے ایسا لباس بنایا ہے

نارتھ کیرولینا(نیٹ نیوز) جو اونی سویٹر کی طرح دکھائی دیتا ہے اسے دیکھ کر ماہرین بھی حیران ہیں۔75 سالہ روسا فیرینو نے ری سائیکلنگ کو نئی جہت دیتے ہوئے ناممکن کو ممکن کردکھایا، انہوں نے پلاسٹک کے 140 شاپنگ بیگز سے سکرٹ اور 170 سے جیکٹ بنائی ۔ روسا نے سب سے پہلے شاپنگ بیگزکو پتلے ٹکڑوں میں کاٹا اور انہیں دھاگہ نما صورت دی،جب تک آپ اسے چھوتے نہیں تب تک یہ بتانا محال ہوگا کہ یہ دھاگے سے بنایا گیا ہے یا پھر شاپنگ بیگز پر مشتمل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں