"ZIC" (space) message & send to 7575

آگے پیچھے الفاظ کی سرخیاں

کسی انصاف کو طاقت کی راہ میں حائل نہیں ہونے دوں گا:شہباز شریف
کراچی سمجھوتے پر کوئی آپریشن نہیں ہو گا: نواز شریف
پورے ملک کا نفاذ ایکشن پلان میں کیا جائے:بلاول
بھتہ خوروں نے رینجرز کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا:سٹاف رپورٹر
فوج پر طلبہ کشی نہیں کر سکتے: چوہدری نثار
فن پاروں میں الحمرا کی نمائش کل ہو گی: کلچرل رپورٹر
نادہندگان کی، پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکس کے خلاف کارروائی جاری: نیوز رپورٹر
زمینی حقائق ٹیکس اہداف کے مطابق مقرر کیے جائیں: رپورٹر
امن عمل کو طالبان کے خلاف کارروائی بند کرنا ہو گی: سرتاج عزیز
راہداری منصوبے نے اپنا سہرا وزیر اعظم کے سر نہیں باندھا: شامی
ماحول کی گرفتاری سے متحدہ رہنما خراب ہوں گے: محمد زبیر
چھوٹو گینگ پنجاب اور سندھ کے خلاف آپریشن کرے گا: مدثر حسین سے
لوڈشیڈنگ 2018ء تک قابو پا لے گی: سیکرٹری پانی و بجلی
مبینہ مقابلہ میں ورثاء دو نوجوانوں کی لاشوں کے سپرد کرنے کا حکم: خبر نگار خصوصی
لنکا شائر کرکٹ بورڈ کی مدد کے لیے سیلاب متاثرین کی اپیل: سپورٹس رپورٹر
ہیوی بائیک کی شاہد آفریدی کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں:سپورٹس ڈیسک
خاندانی پس منظر کا ڈونلڈ ٹرمپ :منیر احمد بلوچ
الفاظ جن کی سرخیاں آگے پیچھے ہو گئیں:دال دلیا
جعلی بچہ زچہ، میٹرنٹی ہومز خطرے میں: شیخوپورہ رپورٹ
جھوٹے پروپیگنڈے پر ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں: محمد یوسف شیخوپورہ
عوام کی بیڈگورننس، پنجاب حکومت محرومیوں کا شکار ہو گئی: رانا نثار
قائد اعظم نواز شریف کے خواب کو پورا کریں گے: افتخار احمد
غداری کیس، شوکت عزیز نے ایف آئی اے کو طلب کر لیا: این این آئی
کسی محاذ سے غافل نہیں، مسئلہ کی توانائی حل کریں گے: نواز شریف
ایجنڈا بلوچستان میں سرفہرست ہے: وزیر اعظم
سستے انصاف نے سینیٹ کمیٹی کے لیے سفارشات منظور کر لیں: نمائندہ خصوصی
منفی پروپیگنڈا کے آغاز سے مغربی روٹ ختم ہو جانا چاہیے: ثناء زبیری
اقتصادی راہداری سے عوامی دھول میں آنکھیں جھونکی جا رہی ہیں: پرویز خٹک
ہاتھ کٹا نوجوان وزیر اعلیٰ کے گھر جا پہنچا: خصوصی نمائندہ
وکیل نے مشرف کے ذریعے معافی کا پیغام بھیجا: جمیل اکبر بگٹی
اسلام آباد میں تعینات ہائی کمشنر نے بنگلہ دیش کو واپس بلا لیا: آئی این پی
امیر و غریب حکمرانوں میں فرق جلد ختم کرائیں: خورشید احمد
نیو ایئر نائٹ کا پولیس پر ایکشن پلان اچھا اقدام ہے: ذوالفقار شاہ
پنجاب حکومت کے مسائل سے سندھ غافل نہیں: اظہار الحق
افغانستان روس کو دس ہزار کلاشنکوفیں دے گا: خبر ایجنسیاں
سینیٹ کی نجکاری کے لیے پی آئی اے کی تحریک بحث کے لیے منظور:کلچرل رپورٹر
ٹکرائو ہماری طرف بڑھ رہا ہے: شاہی سید
سٹیل مل کا جواب نہ آیا تو کل سے سندھ کی نجکاری شروع: محمد زبیر
330دہشت گردوں کے ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کے علاج کا انکشاف: این این آئی
ٹراما سنٹر کے باوجود بلاول بھٹو تاحال غیر فعال:سٹاف رپورٹر
ڈاکٹر عاصم وفاق کی فائل دینے سے کیوں گھبرا رہا ہے: تاج حیدر
دھند میں میدانی علاقوں کا راج:اے پی پی 
تبلیغ نے شعیب اختر شروع کر دیا: آن لائن
قومی اسمبلی نے یکم جنوری کو صدر ممنون کا اجلاس طلب کر لیا: نمائندہ خصوصی
نئے صوبوں پر کنٹرول کیلئے دہشت گردی بنانا ہو گی: طاہر القادری
پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ پی آئی اے سے کرانے پر اتفاق: رپورٹر
میاں برادران اپنی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکے ہیں: ظفر رحمانی
دوستی کو تنازعات سے حل کیا جائے:نواز شریف
ڈیفالٹ کو ملک ہونے سے بچا لیا: اسحق ڈار
ہم سب کے لیے ملکی ترقی ایک ہے: نواز شریف
نیشنل ہیلتھ پروگرام وزیر اعظم کا افتتاح کرے گا: این این آئی
مذاکرات، از سرنو بھارت سے وقت کا تقاضا ہے: وزیر اعظم
سنگِ بنیاد کا اقتصادی ہوائی روٹ رکھ دیا گیا: مانیٹرنگ ڈیسک
ہمارے اڑھائی سال میں سکینڈل کی ایک بھی بدعنوانی سامنے نہیں آئی:پرویز رشید
دہشت گردی سے تمام قبائلی ایجنسیوں کا صفایا ہو گیا:عسکری ذرائع
ہاتھ کٹنے کا واقعہ کٹہرے کو ملزموں میں لائیں گے: شہباز شریف
سیاست پر قومی ایکشن پلان نہ کیا جائے: چوہدری نثار
3روپے فی یونٹ میں صنعتی بجلی کی کمی خوش آئند ہے: ندیم ملک
پاکستان میں عوام نے مہنگائی کو کچل دیا: نیوز رپورٹ
سیاحتی شعبہ حکومت کو نظر انداز نہ کرے: لاہور چیمبر
لینڈ پورٹ اتھارٹی نے حکومت کے قیام کا فیصلہ کر لیا: رپورٹ
کمیشن ایجنٹس نے روئی کی فروخت کے لیے ٹی پی سی کی خدمات حاصل کر لیں: نیوز رپورٹر
آج کا مطلع
کچھ اور ہی طرح کی روانی میں جا رہا تھا
چراغ تھا کوئی اور پانی میں جا رہا تھا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں