Lloyds بینک کے 7.8فیصد حصص فروخت
برطانوی حکومت نے 6.9 ارب ڈالر کے عوض بینک کے مزید 7.8فیصد حصص فروخت کردیے ۔ وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق Lloyds بینک کے مزید 7.8فیصد حصص6.9
لندن( اے پی پی)ارب ڈالر کے عوض فروخت کرد یے ہیں جس کے بعد حکومت کے پاس ان حصص کی تعداد 32.7فیصد سے کم ہوکر 24.9 فیصد رہ گئی ہے۔