سینی پیکس کا ALITA:BATTLE ANGEL کا پریمیئر
سینی پیکس سینما کا فٹ پرنٹ انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے 20th سنچری فوکس کی ALITA:BATTLE ANGEL فلم کے پریمیئر کا انعقاد،
لاہور(کامرس رپورٹر)تقریب میں شائقین سمیت بلاگرز اور میڈیا کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ Alita : Battle Angelایک متاثر کن ، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے ، یہ 26ویں صدی کی کہانی ہے جو کہ جنگ عظیم کے 300سال بعد کی ہے ۔