Q موبائل 4G پلس پاکستان کا پہلا 4G فیچر فون

Q موبائل 4G پلس  پاکستان کا پہلا 4G فیچر فون

Q موبائل 4G پلس پاکستان کا پہلا 4G فیچر فون ہے ۔ یہ بے مثال فون KAIOS ٹیکنالوجی کی صلاحیت رکھنے کا سنگ ِ بنیاد ہے اور Q موبائل

کراچی (پ ر) Q موبائل 4G پلس پاکستان کا پہلا 4G فیچر فون ہے ۔ یہ بے مثال فون KAIOS ٹیکنالوجی کی صلاحیت رکھنے کا سنگ ِ بنیاد ہے اور Q موبائل اور ٹیلی نار کی مشترکہ پیشکش ہے ۔یہ بے مثال جدید فون 4G ماحولیاتی نظام کی تکمیل کے عہد میں تکنیکی انقلاب کی نمائندگی کرے گا۔ اس فون کی منفردخوبی یہ ہے کہ یہ ایک قابل ِ رسائی لگژری فون ہے جس کی قیمت 3,500 سے 4,000 روپے کے درمیان ہے جو اِسے سب سے زیادہ قابل ِ رسائی 4G فون بناتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں