کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 13فیصد کمی ریکارڈ
رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ 2021 تک کی مدت میں اسپورٹس اشیا کی برآمدات سے ملک کو192.26 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔