بائیکو پٹرولیم کا مالیاتی نتائج کا اعلان

بائیکو پٹرولیم کا مالیاتی  نتائج کا اعلان

پاکستان کی سب سے بڑی مربوط آئل ریفائننگ کمپنی بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ (بائیکو ) نے 30جون 2021کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے

کراچی (پ ر)سخت کاروباری حالات کے باوجود کمپنی کی رواں مالی سال کے دوران آمدن 142.1 بلین روپے رہی اور 8.1 بلین روپے کا منافع حاصل ہوا جبکہ گزشتہ سال آمدن 173.8بلین روپے اور منافع2.9 بلین روپے تھا۔خالص منافع 3.6 بلین روپے (0.67 فی حصص )رہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں