بارٹر ٹریڈ کے تحت ایران ایل پی جی اور قدرتی گیس دینے کا خواہشمند

بارٹر ٹریڈ کے تحت ایران ایل پی جی اور قدرتی گیس دینے کا خواہشمند

پاکستان میں ایرانی قونصل جنرل رضا ناظری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس وافر ایل پی جی اور قدرتی گیس ہے جو وہ بارٹر ٹریڈ کے تحت دینا چاہتا ہے

لاہور (اے پی پی)لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیرسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران پر امریکی پابندیوں سے ہٹ کر بھی تجارت کیلئے بہت کچھ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں