گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملز موں کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزمان کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار ملزمان نوید اور نزاکت سے دوران تفتیش انکشاف پر انکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار ملزمان نوید اور نزاکت سے دوران تفتیش انکشاف پر انکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں