یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات  کی قیمتوں میں بھی اضافہ

یوٹیلیٹی سٹورز پر مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے ڈیڑھ لٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، کولڈ ڈرنکس کی نئی قیمت 100 روپے مقرر کردی گئی۔ سوا دو لٹر کولڈ ڈرنک کی بوتل 8 روپے مہنگی کی گئی جس کی نئی قیمت 129 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں