پاک قطرجنرل تکافل کو اے پلس کی ریٹنگ تفویض

 پاک قطرجنرل تکافل کو  اے پلس کی ریٹنگ تفویض

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پاکرا)نے پاک قطر جنرل تکافل کیلئے انشورر فنانشل اسٹرینتھ ریٹنگ A+تفویض کی ہے ۔

 پاک قطرجنرل تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زاہد حسین اعوان نے کہاہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے نہایت خوشی کی بات ہے کہ بزنس کے تمام پہلوؤں میں کمپنی کی شاندار کارکردگی کوتسلیم کیاجارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...