سونا فی تولہ 600 روپے سستا
کراچی (آن لائن) گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالراضافے سے فی اونس 1827 ڈالر کا ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں600روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ41ہزار روپے ہوگئی۔