پاک قطر تکافل نے سی ایس آر ایوارڈ جیت لیا

پاک قطر تکافل نے سی  ایس آر ایوارڈ جیت لیا

کراچی (بزنس رپورٹر)پاک قطر تکافل کو 12ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی ایوارڈ میں بزنس پریکٹسز کیٹگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ثاقب ذیشان نے پاک قطر تکافل کی جانب سے ایوارڈ وصول کیا۔یہ ایوارڈ انڈسٹری میں پاک قطر تکافل کی بہترین کارکردگی اور کمیونٹیز میں مثبت اثرات کے عزم کا ثبوت ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں