ایوان زراعت سندھ کاکپاس کی امدادی قیمت 15 ہزار کرنے کا مطالبہ

ایوان زراعت سندھ کاکپاس کی امدادی قیمت 15 ہزار کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد(نمائندہ دُنیا) ایوان زراعت سندھ نے کپاس کی امدادی قیمت ساڑھے 8 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کم سے کم قیمت 15ہزار روپے فی من مقرر کی جائے۔

ایوان زراعت سندھ نے کپاس کی امدادی قیمت ساڑھے 8 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کم سے کم قیمت 15ہزار روپے فی من مقرر کی جائے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں