ٹیلی کام آپریٹرزکا آلات اور ڈیوائسز کی درآمد پر صفرٹیکس کا مطالبہ

ٹیلی کام آپریٹرزکا آلات اور ڈیوائسز کی درآمد پر صفرٹیکس کا مطالبہ

کراچی(بزنس رپورٹر)ٹیلی کام آپریٹرز نے ملک میں خدمات کے آغازکیلئے پانچ سال تک مفت ا سپیکٹرم کے ساتھ فائیو جی اور آلات اور فائیو جی ہینڈ سیٹس/ڈیوائسز کی درآمد پر صفر ٹیکسز،ڈیوٹی کا مطالبہ کردیا۔ سرکاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے ۔

کہ حکومت کم از کم ملک کے بڑے شہروں میں فائیو جی شروع کرنے کیلئے کئی تجاویز پر غور کر رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں