طبی اورجراحی آلات کی برآمدات اضافہ

طبی اورجراحی آلات  کی برآمدات اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)طبی اورجراحی آلات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تاجنوری طبی اورجراحی آلات کی برآمدات سے ملک کو 266.20 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو 1.39 فیصدزیادہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...