گوشت کی برآمدات میں اضافہ

گوشت کی برآمدات میں اضافہ

کراچی(این این آئی) گوشت اور گوشت کی تیار مصنوعات کی برآمدات مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ میں بڑھ کر 70 ہزار 458 ٹن (28.8 کروڑ ڈالر)ہوگئیں ، مقدار میں 40 فیصد اور قدر میں 27فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے ۔

 گوشت اور گوشت کی تیار مصنوعات کی برآمدات مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ میں بڑھ کر 70 ہزار 458 ٹن (28.8 کروڑ ڈالر)ہوگئیں ، مقدار میں 40 فیصد اور قدر میں 27فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...