کئی منفی اقدامات کی وجہ سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار ملک

کئی منفی اقدامات کی وجہ سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار ملک

کراچی(آئی این پی)چیئرمین یو بی جی افتخار علی ملک نے کہا کہ معیشت کو بہتر بنانے کیلئے کی جانے والی کوششوں میں پاکستان کی تمام بزنس کمیونٹی کا اہم کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

افتخار ملک نے کہا کہ نیشنلائزیشن اوراسی طرح کے کئی اقدامات کی وجہ سے ہم صنعتی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں،ڈالر کی وقعت میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے  لیکن اب278روپے کے ڈالر پر صنعت کون لگائے اور کون چلائے گا؟۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں