ویرات ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں:جسپریت بمرا

 ویرات ٹیم کے کپتان نہیں  لیکن لیڈر ہیں:جسپریت بمرا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی ٹیم کے کپتان نہیں لیکن لیڈر ہیں۔اندین ایکسپریس کو د یئے گئے۔۔

 انٹرویو میں جسپریت بمراہ سے اینکر نے دلچسپ سوالات کیے جس میں ایک سوال یہ تھا کہ آپ کا پسندیدہ کپتان کون ہے ؟ جس پر فاسٹ بولر نے جواب دیا کہ بھارت کی تاریخ میں بہت کپتان آئے لیکن خود کو سب سے اچھا کیپٹن سمجھتا ہوں۔ ویرات کوہلی کپتان نہیں ہیں، ٹیم میں 11 کھلاڑی ہوتے ہیں اس میں کچھ لیڈرز ہوتے ہیں کوہلی اِن میں سے ایک ہیں۔ کپتانی ایک پوسٹ ضرور ہے جسکا کام میچ کے دوران بالرز کو فیلڈنگ کو دیکھنا انہیں سنبھالنا ہوتا ہے۔

 ، اگر کپتان مصروف ہے تو لیڈرز کی ذمہ داری ہوتی ہے کپتان کو مشورہ دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں