ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 272رب کے۔

 قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لے کر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں