برطانوی خاتون کیساتھ مبینہ جعلی نکاح کامرکزی ملزم گرفتار

برطانوی خاتون کیساتھ مبینہ  جعلی نکاح کامرکزی ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پاکستانی شہر ی کا برطانوی خاتون کیساتھ مبینہ جعلی نکاح کے مرکزی ملزم ساجد مقصود کو گرفتار کرلیاگیا۔

، ملزم ساجد کا ایک روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا،خاتون زیب النسا نے الزام عائد کیا کہ ملزم نے رقم ہتھیانے کیلئے نکاح کاجھانسہ دیا،ملزم ساجد سے نکاح نامہ لیکر تصدیق کے لئے بھجوا دیا گیا ۔پولیس کے مطابق نکاح کی تصدیق کے بعد تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں