قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں ۔

مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کرتارے والا کے رہائشی وقار نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان ی جانب سے اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر رقم بطور امانت حاصل کی ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں