سپیس ایکس نے فالکن 9 راکٹ دوبارہ لانچ کرنیکی منظوری دیدی

سپیس ایکس نے فالکن 9 راکٹ  دوبارہ لانچ کرنیکی منظوری دیدی

واشنگٹن(اے ایف پی)سپیس ایکس نے فالکن 9 راکٹ دوبارہ لانچ کرنیکی منظوری دیدی ۔رواں ماہ کے آغاز میں مشن ناکام ہو گیا تھا جس کے بعد سپیس ایکس کے سٹالورٹ فالکن 9 راکٹ کو لانچ کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے ۔۔۔

حکام کے مطابق 11 جولائی کو اپنے دوسرے مرحلے کے بوسٹر میں لانچ کے دوران ایک بے ضابطگی  کا تجربہ کیا جس کا مطلب یہ تھا کہ یہ 20 سٹار لنک سیٹلائٹس کو کافی اونچائی پر تعینات کرنے میں ناکام رہا۔اب فالکن 9 راکٹ کو اگست کے شروع میں دوبارہ لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں