بغیر نقشہ منظوری تعمیرات پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

بغیر نقشہ منظوری تعمیرات پر  شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے باغبانپورہ میں شہری کی جانب سے بغیر اجازت اور بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کی جارہی تھیں میونسپل کارپوریشن عملے کی جانب سے گھر کو سیل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں