خاتون پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا
![خاتون پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا](https://dunya.com.pk/news/2024/July/07-27-24/news_big_images/2384079_54136392.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے ۔
علاقے چک نمبر 94 گ ب میں رحمان نامی شہری کی ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابوکرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔